

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے بعد ائیرلائنز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور دیگر اسٹیشنز کے لیے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ