ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی، اویس لغاری

ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی، اویس لغاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری کا کہنا ہے کہ ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ پاکستان کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیرتوانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ای وی