ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت January 1, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ او جی ڈی سی نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ نے کہا کہ براگزئی ایکس