اتوار,  27 جولائی 2025ء

ملک میں انتشار اور فساد کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، مسلم لیگ (ن) ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے: فرح ناز اکبر

ملک میں انتشار اور فساد کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، مسلم لیگ (ن) ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے: فرح ناز اکبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد شعبہ خواتین کی صدر، رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم، پروفیشنل ٹریننگ و قومی ورثہ فرح ناز اکبر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور فساد کی سیاست کی کوئی