نیویارک میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، PACUSA کے زیراہتمام بھرپور تیاریاں مکمل July 31, 2025
ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا April 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کا