اتوار,  14 دسمبر 2025ء

ملک بھر میں کل سے رواں سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز ہو گا

ملک بھر میں کل سے رواں سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں کل سے رواں سال کی آخری پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق مہم کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ای او سی کا کہنا