ملک بھر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے March 22, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج حضرت علیؓ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت علی ؓ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا، لاہور میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے