
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جس سے فضلوں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا