پیر,  07 جولائی 2025ء

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج اتوار سے شمالی علاقوں میں داخل ہو گا اور 16 مارچ تک برقرار رہے گا۔ موسمیات نے 9 سے