![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/8-3-300x171.jpg)
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ جبکہ کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ، ژوب،مستونگ اور قلات میں بارش