هفته,  28 مارچ 2026ء

ملکی و غیر ملکی فضائی سفر مزید مہنگا، کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

ملکی و غیر ملکی فضائی سفر مزید مہنگا، کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جیٹ فیول کی قیمت میں پانچویں مرتبہ اضافے کے بعد شہریوں کیلیے ملکی و غیر ملکی فضائی سفر کے کرایوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے بعد فضائی کرایوں میں مزید اضافہ کیا گیا۔ کراچی سے لاہور اور اسلام