بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

ملکی و عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام

ملکی و عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی و عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت gold price میں 12 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں، فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار