








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویز کے مطابق اکتوبر میں ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 12.77فیصد اضافہ ہوا،اکتوبر میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 74کروڑ84لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا،اکتوبر میں چاول