جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) بیرونی قرض کی ادائیگی پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں کمی ہو گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پرسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ،سٹیٹ بینک کے ذخائر9.13ارب ڈالر سے گھٹ کر 8.89 ارب ڈالر