








کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتےمیں 9.98 کروڑ ڈالرکم ہوئےہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، موجودہ شرح