جمعه,  27 دسمبر 2024ء

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریسکیو ایئرایمبولینس سے مریضہ میانوالی سے راولپنڈی منتقل

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریسکیو ایئرایمبولینس سے مریضہ میانوالی سے راولپنڈی منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریسکیو ایئرایمبولینس سے مریض کی کامیاب منتقلی عمل میں لائی گئی ہے۔ چھت سے گر کر مفلوج ہونے والی مریضہ حلیمہ بی بی  کو میانوالی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا،میانوالی کی چالیس سالہ حلیمہ بی بی دو رز قبل چھت