اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہو گی، وزیر داخلہ December 28, 2025
ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آئوٹ January 18, 2025 ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 230 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز سے کیا۔ چار کھلاڑیوں کے