اتوار,  23 فروری 2025ء

ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے

ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے

ملتان(روشن پاکستان نیوز) میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے اور گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے برقرار رکھی گئی ہے۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا