ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریزمیں جلوہ افروزہونےکیلئےتیار،جانیں تفصیل April 29, 2024 نوبل امن انعام حاصل کرنے والی سب سے کم عمر ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز میں دکھائی دیں گی۔ سوشل میڈیا پر ان کیلئے اس حوالے سے تعریف و تنقید نظر آرہی ہے ۔ ملالہ یوسفزئی انسانی حقوق کارکن مبینہ طور پر ویب سیریز “وی آر لیڈی