ملازمین کی موجیں؛ وفاقی حکومت نے اہم اعلان کردیا December 16, 2025 وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوش آئند فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے مسیحی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت