جمعرات,  08 جنوری 2026ء

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق افسوسناک خبر

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق افسوسناک خبر
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق افسوسناک خبر

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز) ملائیشیا کے 100 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد  کو گھر میں گرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد  منگل کو اپنے گھر میں بالکونی سے کمرے کی جانب جاتے ہوئے گر گئے۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے معاون صوفی