
رپورٹ:سید خالد گردیزی بشکریہ سٹیٹ ویوز:اسلام آباد 07 اگست 2025 مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ (ہوم ڈیپارٹمنٹ) نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے 25 ایسی کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے جنہیں ’’جھوٹا بیانیہ‘‘، ’’علیحدگی پسندی‘‘ اور ’’ریاست مخالف جذبات‘‘ کو فروغ دینے کا ذریعہ قرار دیا