بدھ,  08 جنوری 2025ء

مفت سولر پینلز اسکیم کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر

مفت سولر پینلز اسکیم کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے مفت سولر پینلز اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ مفت سولر اسکیم میں رجسٹریشن کے لئے پانچ جنوری بروز اتوار کو آخر دن مقرر کیا ہے، مفت سولرپینلز حاصل کرنے کے خواہش مند کل اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔