مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، پیوٹن June 9, 2024 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعوی کیا ہے کہ مغربی ممالک کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روس کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین میں فتح کے لئے روس کو ایٹمی ہتھیاروں کی