
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہو گا ، آج اور کل ملک بھر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اورچند مقامات پر ہلکی بارش