هفته,  12 جولائی 2025ء

معروف کاروباری شخصیت عقیل آرائیں کی سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد

معروف کاروباری شخصیت عقیل آرائیں کی سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد

جدہ (محمد عديل) سعودی عرب میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت عقیل آرائیں کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور عقیل آرائیں کو دلی مبارکباد پیش کی۔