
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے روبو شنکر 46 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار روبو شنکر گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چنئی کے ایک نجی اسپتال