اتوار,  14 دسمبر 2025ء

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا اپنے عملے کیلئے 55 ارب ، 12 کروڑ روپے کے بونس کا اعلان

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا اپنے عملے کیلئے 55 ارب ، 12 کروڑ روپے کے بونس کا اعلان

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی دوروں میں ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمانے والی معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ گلوکارہ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ