معروف اداکارہ چکن گونیا کا شکار October 4, 2024 بھارتی ماڈل اور اداکارہ ماہی وج کو چکن گونیا کی تشخیص کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ اداکارہ گزشتہ چند روز سے بہتر محسوس نہیں کر رہی تھیں اور انھیں تیز بخار کے ساتھ