
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہمارا معاشرہ ایک گہرے اخلاقی بحران سے گزر رہا ہے، جہاں بےحسی، خود غرضی، اور عیاشی نے انسانیت کے بنیادی اصولوں کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے۔ دنیا بھر میں بالخصوص فلسطین اور کشمیر میں مسلمان ظلم، جبر اور نسل کشی کا شکار ہیں، مگر