مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین کا ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے عزم December 30, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کا مقصد مظلوم عوام کی خدمت، شعور کی بیداری اور ان میں احساس محرومی کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ فوج اور عوام کے