جمعرات,  14 نومبر 2024ء

مصنوعی ذہانت کے سسٹم ماحولیات کیلئے سنگین خطرہ قرار

مصنوعی ذہانت کے سسٹم ماحولیات کیلئے سنگین خطرہ قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوئی ذہانت کے سسٹم بڑے پیمانے پر کاربن اخراج کر رہے ہیں۔ اور یہ صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک نئے تحقیقی مقالے میں خبردار کیا گیا ہے کہ پیچیدہ