اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

مصر، گاڑی دریامیں گرنے سے دولہا دلہن جاں بحق

مصر، گاڑی دریامیں گرنے سے دولہا دلہن جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصر کے جنوبی شہر الجیزہ میں شادی کی تقریب میں جانے والی کئی گاڑیاں دریائے نیل میں گر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دولہا اور دلہن دونوں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ لاشوں کو نکالنے اور بچ جانے والے