جمعرات,  13 نومبر 2025ء

مصدق حسین لاکھانی مرحوم کی مجلس ترحیم و سوئم برائے ایصال ثواب منعقد،

مصدق حسین لاکھانی مرحوم کی مجلس ترحیم و سوئم برائے ایصال ثواب منعقد

اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے بڑے بھائی مصدق حسین لاکھانی مرحوم صدر پاک محرم ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی مجلس ترحیم و سوئم برائے ایصال ثواب مسجد و امام بارگاہ محفل شاہ خراسان کراچی میں منعقد ہوئی۔