جمعرات,  04  ستمبر 2025ء

مشی خان کا فحاشی کے خلاف ویڈیو بیان: “معاشرتی تباہی کے دہانے پر ہیں، خاموشی توڑنی ہوگی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فحاشی عروج پر! اداکارہ مشی خان کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان مشی خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور اخلاقی گراوٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کی سڑکوں پر برقع پوش لڑکیوں