مشہور’ ’چائے والا‘‘ ارشد خان کو پاکستانی شناخت واپس مل گئی October 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشہور زمانہ ’’چائے والا‘‘ ارشد خان کو بالآخر اپنی قومی شناخت واپس مل گئی۔ نادرا نے ان کا قومی شناختی کارڈ بحال کرتے ہوئے ان کی شہریت کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد ارشد خان کا طویل انتظار اور بے یقینی کا دور ختم