منگل,  14 جنوری 2025ء

مشہور فلم ’مولاجٹ‘ کے فلمساز سرور بھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

مشہور فلم ’مولاجٹ‘ کے فلمساز سرور بھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کی لازوال فلم ’مولاجٹ‘ کے مشہور فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبران کی بیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی۔ پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’بہت غمگین دل کے