منگل,  10 مارچ 2026ء

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے باعث معطل پروازیں بحال، قطر ایئرویز اور گلف ایئر کی خصوصی پروازیں

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے باعث معطل پروازیں بحال، قطر ایئرویز اور گلف ایئر کی خصوصی پروازیں

اسلام آباد/کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث عارضی طور پر معطل ہونے والی فضائی سروسز بتدریج بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور مختلف ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر ائیرویز 10 مارچ کو دوحہ سے اسلام