
اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد، بشپ آف راولپنڈی اسلام آباد کی میزبانی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں وزیرِ مملکت برائے بین المذاہب ہم آہنگی، کھیل داس کوہستانی، سینیٹر طاہر خلیل سندھو، مسلم کمیونٹی کے