منگل,  21 اکتوبر 2025ء

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے  آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے اعلان کیا کہ کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے، مسلم لیگ ن اب اپوزیشن میں بیٹھے گی۔  صدر