
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کےکارکنوں نےمطالبہ کیا ہے کہ انجم عقیل خان احمد کو وفاقی وزیر بنایا جائے، انجم عقیل خان کی پارٹی کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، وہ مشکل وقت میں بھی اپنے قائدمیاں محمد نواز شریف اور پارٹی کیساتھ سیسہ