مسجد نبوی ﷺ: 1 ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد September 14, 2024 ریاض(روشن پاکستان نیوز) گرم موسم کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ کا رخ کر رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں 54 لاکھ 10 ہزار 89 زائرین کی آمد ہوئی۔ اس