جمعرات,  13 فروری 2025ء

مسجد اقصیٰ پر امریکی عزائم: شہیر حیدر سیالوی کا امت مسلمہ کو اتحاد کا پیغام

مسجد اقصیٰ سے متعلق امریکی عزائم: شہیر حیدر سیالوی کا امت مسلمہ کو اتحاد کا پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ مسجد اقصیٰ پر قبضے کا ارادہ رکھتا ہے اور فلسطین کے قبلے کی طرف بڑھنے کی بات کر رہا ہے تو ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ انہوں نے واضح