مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، سی پی او نے حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق راولپنڈی میں مساجد میں اذان اور خطبہ جمعہ کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کی اجازت نہیں، تمام ایس ایچ