اتوار,  02 نومبر 2025ء

مساجدکے قیام کے لیے شرائط ،مسجدکے لیے این اوسی لازمی قرار،مسجدکے لیے خریدی گئی زمین کاثبوت لازمی قرار

مساجدکے قیام کے لیے شرائط ،مسجدکے لیے این اوسی لازمی قرار،مسجدکے لیے خریدی گئی زمین کاثبوت لازمی قرار

اسلام آباد (محمد زاہد خان) مساجدکے قیام کے لیے شرائط مسجدکے لیے این اوسی لازمی قرار مسجدکے لیے خریدی گئی زمین کاثبوت لازمی دکھانا ہوگا تفصیلات کے مطابق نقشہ کی منظوری کرائے بغیر تعمیر نہیں ہو گی ، سوساٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860کے تحت رجسٹرڈ کرائی جائے گی۔ پنجاب بھر میں