چھانگامانگا: فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر، بورڈ کا پرچہ دینے جانیوالی 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی April 29, 2026
مزید فسادات کا خدشہ: برطانیہ بھر میں 6 ہزار تربیت یافتہ پولیس اہلکار متحرک August 8, 2024 لندن(صبیح ذونیر)برطانوی پولیس ایک بار پھر انتہائی دائیں بازو کی جانب سے ایک بار پھر تشدد اور فسادات کے خدشات کا سامنا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں ایک ہفتے کے فسادات اور افراتفری کے بعد پولیس کو خدشہ ہے کہ انتہائی دائیں