بدھ,  23 جولائی 2025ء

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہو گیا ہے، شادی رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی عزیزوں میں طے ہوا ہے، رشتہ کی