پیر,  24 نومبر 2025ء

مریم نواز کا لاہور میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

مریم نواز کا لاہور میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا