هفته,  11 جنوری 2025ء

مریم نواز نے پاکستان کا پہلا ’پنجاب دھی رانی پروگرام ‘ کا آغاز کر دیا

مریم نواز نے پاکستان کا پہلا ’پنجاب دھی رانی پروگرام ‘ کا آغاز کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان کے پہلے ’ پنجاب دھی رانی پروگرام‘ کا آغاز کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کا آغاز لاہور میں 51 اجتماعی شادیوں سے ہوا ، نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن دولہا اور دلہن بھی شامل ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم