مریم نواز شریف کا چکوال کا تاریخی دورہ، ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کا اعلان September 29, 2025 چکوال (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع چکوال کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا، یہ بات مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راجہ ضمیر الدین احمد نے کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ضلع چکوال کا دوسرا